لیموں سےصرف 14دن میں موٹاپے کا جڑ سے خاتمہ


پیارے دوستوFriends جیسا کہ آپ سب لوگوں کو معلوم ہے عورت ہو یا مرد جب موٹاپا Obesityان کو چاروں طرف سے گھیر لیتا ہے تو موٹاپے کے ساتھ ساتھ ان کا وزن Weightبھی تیزی سے بڑھنے لگ جاتا ہے اور وہ موٹاپے سے دور بھاگتے ہیں اور اس چیز سے نجات Salvationپانے کیلئے ہر طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں اور اپنا وزن یعنی موٹاپا کم کرنے کیلئے ہر وہ نسخہ Trickاستعمال کرتے ہیں مگر انکوں کوئی واضع فرق انہیں نظر نہیں آتا مگر آج جو نسخہ آپ یہاں سے سیکھیں Learnگے اور دوسرے بھی آپ سے اس نسخے کا ضرور پوچھیں گے اور وہ ہے لیموںLemon کا اسعمال جو کہ نہایت سستا ترین اور آسان ہے جس کے استعمالUse سے آپ اپنے ہی گھر آسانی سے اپنا وزنWeight کم کر سکتے ہیں اور اگر آپ اپنے اس موٹاپے سے واقع ہی پریشانUpset ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا یا ہوا ایک ایسا سادہ اور آسان نسخہ آپکو بتانے جا رہیں کہ آپ کو خود یقین نہیں آئے گا  سچTruth میں آپکا وزن کم کرنے کا خواب حقیقت میں تبدیل ہو رہا ہے۔ اس نسخہIdea پر اگر آپ عمل کریں تو آپ صرف 2ہفتوں میں یعنی صرف14دن کے اندر 10سے12کلو تک وزن آسانی سے کم کر سکیں گے۔ اس نسخہ کے استعمال Useسے آپ ہر وقت دلکش ،تروتازہ  نظر آئیں گے بلکہ آپ کے جسم سے زہریلا مواد Toxic Materialبھی نکل جائے گا اور خون بلکل صاف و شفاف ہو جائے گا۔ یاد رہے جو نسخہ Ideaآپکو بتایا جا رہا ہے اس نسخہ کو اگر آپ اپنی Routineبنائیں گے تب ہیں کامیابی سے ہمکنار ہونگے ورنہ موٹاپہ تو پھر آپکی قسمت میں ہے ہی اور رہے گا بھی۔ تو دوستواس نسخہ پر عمل کریں اور اسے آپنے خالی پیٹ نہار منہ صبح Morningکے وقت استعما کرنا ہے۔

صرف14دن میں10کلو وزن کم کریں۔
پہلا دن۔            ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی Fresh Waterمیں ملا کر پئیں۔
دوسرا دن۔        دو لیموں کو دو کپ تازہ پانیFresh Water میں ملا کر پئیں۔
تیسرا دن۔         تین لیموں کو تین کپ تازہ پانیFresh Water میں ملا کر پئیں۔
چوتھادن۔          چار لیموں کو چار کپ تازہ پانی Fresh Waterمیں ملا کر پئیں۔
پانچواں دن۔      پانچ لیموں کو پانچ کپ تازہ پانی Fresh Waterمیں ملا کر پئیں۔
چھٹادن۔           چھ لیموں کوچھ کپ تازہ پانی Fresh Waterمیں ملا کر پئیں۔
ساتواں دن۔      ساتیں دن تین لیموں لے کر دس کپ پانی میں ایک چمچ خالص شہدHoney ملا لیں اور اسے سارا دن   استعمال وقفے وقفے کے بعد استعمال کرتے رہیں۔
آٹھواں دن۔     چھ لیموں کوچھ کپ تازہ پانی Fresh Waterمیں ملا کر پئیں۔
نوا دن۔             پانچ لیموں کو پانچ کپ تازہ پانیFresh Water میں ملا کر پئیں۔
دسواں دن۔       چارلیموں کو پانچ کپ تازہ پانی Fresh Waterمیں ملا کر پئیں۔
دسواں دن۔       چارلیموں کو پانچ کپ تازہ پانیFresh Water میں ملا کر پئیں۔
گیارویں دن۔     تین لیموں کو پانچ کپ تازہ پانیFresh Water میں ملا کر پئیں۔
بارویں دن۔       دولیموں Lemonکو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
تیرویں دن۔      ایک لیموں کو پانچ کپ تازہ پانیFresh Water میں ملا کر پئیں۔
چودھواں دن۔   تین لیموں کو تین کپ تازہ پانی میں ایک شہدHoney کا چمچ ملا کر سا را دن مشروب استعمال کریں۔

احتیاطی تدابیر:
دوستو کوشش کریں کہ یہ جو مشروبJuice آپ بنائیں اسے فوراً استعمال کر لیا جائے کیوں کہ تازہ ہونے کہ ساتھ ساتھ اسکے تب بہت سے اور بھی فوائدAdvantages ہیں جن کا آپکو فوری طور پر رزلٹ مل جاتا ہے جیسے ہلکا پن محسوس ہونا، خون کے ذرات کا مزید Moreپیدا ہونا، خون صاف ہونا، معدہ کا صاف ہونا، کیل مہاسے اور چھائیوں Dark Circleکا خاتمہ وغیرہ۔ اور اگر اسے فوراً پینے میں اگر کوئی دشواری پیش آ رہی ہو تو سارے دن میں آپ آرام سے ٹھہر ٹھہر Slow Slowکے پی سکتے ہیں۔کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعمال کریں آپ یقیناًصرف14دن کے اندر آپ اتنے سمارٹSmart نظر آئیں گے کہ خود حیران رہ جائیں گے اور ایسے افراد جنہیں معدے، آنت یا پھر بلڈپریشرBlood Pressure یا دل کے مریض حضرات اس نسخہ کے استعمال سے قبل ڈاکٹرDoctor سے مشورہ ضرور کرلیں۔

Loading...
لیموں سےصرف 14دن میں موٹاپے کا جڑ سے خاتمہ لیموں سےصرف  14دن میں موٹاپے کا جڑ سے خاتمہ Reviewed by Mirza Ehtsham on March 26, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.