یہ8چیزیں فریج میں کبھی مٹ رکھیں۔


دوستو:  ہمیں جب بھی کوئی غزا یا خوراک زیادہ عرصے تک محفوظ(Safe) رکھنی ہوتی ہے تو ہم اکثر اس کےلئے فریج یا فریزر وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر کیا ہر کھانے والی شے کو فریج(Refrigerator) میں رکھنا واقعی فائدہ مند ہے اور کیا وہ واقعی ٹھیک ہے؟ لیکن حقیقت وہ ہے جو ہم میں اکثر لوگ نہیں جانتے کیونکہ کچھ چیزیں(Things) فریج میں رکھنے سے محفوظ تو کیا ہوں گی بلکہ زیادہ خراب اور صحت کےلئے بھی نقصان(Lose) دہ ہو جاتی ہیں ایسی اشیاء کمرے کے درجہ حرارت میں زیادہ فریش رہتی ہیں۔ ہم آج ایسی غذائی اشیاء کے بارے میں جانیں گے جن کو فریج(Refrigerator) میں رکھا جائے تو وہ خراب ہو جاتی ہیں۔

1۔        تربوز (Water Melon)کو ٹھنڈا کرنے کی غرض سے اسے فریج میں ڈالا جاتا ہے مگر یاد رکھیئے کہ ایسا کرنے سے تربوز میں موجود مضر صحت اجزاء کے اخراج (Emission)ممکن نہیں رہتا جس کے نتیجے میں تربوز مضر صحت ہو سکتا ہے۔

2۔        پیاز(Onion) کو زیادہ رصے تک محفوظ رکھنے کےلئے انہیں کاغذ کے بیگ (Paper Bag)میں اندھیرے میں رکھیں۔ انہیں فریج اور آلوؤں کے پاس ہرگز سٹور مٹ کریں۔ آلو ایک خاص قسم کی نمی اور گیس(Gas) کا خراج کرتے ہیں جس کی وجہ سے پیاز جلد خراب ہو جاتا ہے۔

3۔        اگر شہد (Honey)کو کسی بھی ہوا بند برتن میں رکھتے ہیں تو وہ سدا بھر کےلئے ٹھیک رہتا ہے۔ اسی لئے اس کو کسی ٹھنڈی جگہ پر رکھنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتاہے۔ شہد قدرتی(Natural) طور پر ایک محفوظ خوراک ہے اور اسے انسانوں کی جانب سے محفوظ رکھنے کےلئے کوئی زیادہ جتن نہیں کرنے پڑتے ہیں۔ فریج(Refrigerator) میں شہد کو رکھنے کی صورت میں اس کے اندر چینی کے دانے بننے کا عمل تیز ہو جائے گا جس کے نتیجے میں شہد آٹے(Wheat) کی سی شکل اختیا کرلے گا۔

4۔        خربوزوں (Melon)کو فریج میں رکھا جائے تو اس  میں شامل متعدد اینٹی آکسائیڈ نٹس (Anti-Oxidants)ختم ہو جاتے ہیں۔ ایک امریکی تحقیق کے مطابق خربوزوں کو کمرے کے درجہ حرارت (Temperature)میں رکھنا زیادہ بہتر ہوتا ہے کیونکہ اس طرح پھل میں شامل اجزاء جیسے پیٹا کیروٹین(Beta Carotene) وغیرہ بڑھ جاتے ہیں جو صحت مند جلد اور بینائی کےلئے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ فریج کی ٹھنڈی ہوا اینٹی آکسائیڈ نٹس(Anti-Oxidants) کی نشوونما کو ختم کرکے رکھ دیتی ہے۔

5۔        کافی(Coffee) کی اپنی ایک خاس خوشبو ہوتی ہے۔ اگر اسے فریج میں رکھا جائے تو وہاں موجود دوسری تمام اشیاء کی بوُ کافی میں شامل ہو جائے گی ۔ اس لئے ماہرین (Experts)کافی کو فرج میں رکھنے سے سختی سے منع کرتے ہیں۔ البتہ اگر آپ فریج کے اندر کی نا پسندیدہ بو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد(Aim) کےلئے کافی فریج میں رکھی جا سکتی ہے۔


6۔        ٹماٹر(Tomato) ہر قسم کے سالن کا حصہ اور سلاد کا حصہ ہے مگر عموماً انہیں فریج میں ڈال کر ہم انہیں اپنے لئے مضر صحت بنا دیتے ہیں۔ فریج میں رکھنے سے نہ صرف ٹماٹر (Tomato)کی سرخ رنگت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ ٹماٹر کے طبعی خواص بھی متاثر ہوتے ہیں۔

7۔        اچار (Pickle)کو باہر رکھا جائے تب بھی وہ خراب نہیں ہوتا لیکن فریج میں رکھنے سے اس کی خوشبو تمام فریج میں پھیل جائے گی اور دیگر کھانوں(Foods) میں بھی چلی جائے گی جس سے آپ کو کافی دقت(Durability) پیش آئے گی۔

8۔        آپکو یقین آئے یا نہ آئے مگر لہسن(Garlic) کو فریج میں رکھنے سے اس لہسن سے نئی شاخیں نکل آئیں گی۔ لہسن گل جائے گا اور اس کے حصے نرم(Soft) ہو جائیں گے ۔ فریج میں پڑے لہسن کی شکل (Shape)سے باہر سے بالکل ٹھیل دکھائی دیتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ تب تک اس کی اصل حالت(Original Condition) نہیں جان سکیں گے جب تک آپ اس کو کاٹ کر دیکھ نہیں لیتے ہیں۔

Loading...
یہ8چیزیں فریج میں کبھی مٹ رکھیں۔ یہ8چیزیں فریج میں کبھی مٹ رکھیں۔ Reviewed by Mirza Ehtsham on March 30, 2019 Rating: 5

1 comment:

Facebook

Powered by Blogger.