بلیو مو ن کیا ہو تا ہے؟



سو لہو یں صد ی کے ربیع الاوّل تک بلیو مو نBlue Moon کی اصلا ح عمو ما ایسے کا مو ں کے لیئے استعما ل ہو تی تھی جو بالکل نا ممکن ہوں یا ان کا وقو ع پذیرOccasionally یا مکمل ہو نا امر محا ل کے متر ادف ہو۔یہی وجہ ہے کہ عمو ما ایسے کاموں کے لیئے یہ محا ورہ Moodبھی بو لا جا تا تھاکہ، یہ کا م تب ہو گا جب گد ھے اڑا کر یں گے۔یہ محا ورہ بھی دراصل کسی کا م کے محا ل ہو نے کی دلیلArgument تھا ۔یہی مطلب بلیو مو ن کا بھی لیا جا تا تھا۔


۔اور1883میں جب انڈو نیشیا میں "Korakatauآتش فشاں شد ید دھما کے سے پھٹ پڑاتو اس کے نتیجے میں آتش فشا نی گر د اور راکھ کی اتنی زیا دہ مقد ار کہ انڈو نیشیا Indonesiaکے علا وہ بھی کئی مما لک میں سو رج غروب کے وقت زرد کی بجا ئے سبز ہ ما ئل جبکہ چا ندنیلا ہٹBlue Moon ما ئل نظر آتا ہے۔ یہ نظا رہ چو نکہ ا نتہا ئی نا در تھا لہذا اس کے لیے بھی بلیو مو ن کی اصلا ح استعما ل ہوئی۔ جنگلا تForestry کی وسیع پیما نے پر آتش زدگی شدیدخشک سا لی اور بڑے پیما نے پر آتش فشا نو ںVolcano کے پھٹ پڑنے پراب بھی ایسے نظا رے دیکھنے کومل سکتے ہیں۔ان نا در واقعاتStories کے لیے ایک نیا محا ورہ مقبو ل ہوا کہ ایک بلیو مو ن ایک با ر ،یعنی "Once in a blue moon۔


بلیو مو نBlue Moon کا حا لیہ تصویر جو کہ کیلنڈر سے وا بستہ ہے غا لباً ما ئن فا رمر کی تقو یم سے ا خذ کر دہ ہے جو 1937ء میں شائع ہوئی۔ اس تقویم کی اساس مدارینی سالوںYears پر تھی اور اس کا دورانیہ سردیوں کے خطِ سرطان سے شروع ہو کر اِس کی دوبارہ Againآمد تک کے عرصے پر مشتمل تھا۔ یاد رہے کہ خطِ سرطان پر سورج اس وقت ہوتا ہے جب وہ خط استوا سے زیادہ سے زیادہ دوریDistance پر ہو۔ اس تقویم میں موسموں کا عرصہ مستقل نہیں تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ چونکہ زمین Earthگول نہیں بلکہ چپٹی ہے نیز عیسوی کیلنڈر کا مہینہ تقریبا 29.5 دن کا ہوتا ہے جو کہ 365.24دن کے برابر مدارینی (Tropicalکیلنڈر پر سال کے مساوی نہیں ہوتا۔ علاوہ ازیں اس تقویمی کیلنڈر Calanderکے موسم بھی پورے تین مہینے کے نہیں ہوتے۔

زیادہ تر مدارینی سالوں میں بارہ مکمل چاندComplete Moon ہوتے ہیں لیکن اوقات تیرھواں مکمل چاند بھی ہو سکتا ہے لہذا کسی ایک موسمWeather میں تین کی بجائے چار چاند ہونا بھی ممکن ہوتا ہے۔ جے ہگ پروٹ (J. Hugh Pruettکی1946ء میں شائع ہونے والی کتاب “Sky and Telescope” یعنی آسمان اور دور بین میں اس کی یوں تشریح کی گئی کہ بلیومونBlue Moon سے مراد کسی مہینے میں دوسرا مکمل چاند ہے۔ حالانکہ یہ ایک غلط توجیح تھی، یہی توجیح مطبوعات Pressاور نشریاتی (جے ہگ پروٹ سا تھی ماہرین فلکیات کے ہمراہ)ادا روں کی تو جہ حا صل کر نے میں کا میا بSuccess ہو ئی لہذا یہی اصطلا ح اور ا س کی تو جیح را ئج العا م ہو گئی ۔ آ ج کل جب بلیو مو نBlue Moon کی اصطلا ح استعمال کی جا تی ہے تو اِ س سے ،مرا د کسی مہینے میں دوسرا پو را چا ند ہی ہو تا ہے۔


Loading...
بلیو مو ن کیا ہو تا ہے؟ بلیو مو ن کیا ہو تا ہے؟ Reviewed by Mirza Ehtsham on March 23, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.