چھینک کیوں آتی ہے؟


ماہرینExperts کا خیال ہے کہ چھینک دراصل ہمارے جسم کے مدافتی نظام کا ایک ہتھیار ہے جس کی مدد سے ناک کے نتھنوں یا سانسBreathing کے راستے میں موجود غیر فطری یا نقصان دہ اجزاء یا اجسام سے چھٹکاراRid پایا جاتا ہے۔نزلہ و زکام کے دوران عموماّ جب وائرس ناک کے نتھنوں کی اندونی سطح پر افزائشEnhance کر کے سوزش کا پاعث بنتے ہیں تو جسم ان کو یہاں سے نکالنے کیلئے چھینکsneeze کا سہارا لیتا ہے۔ مختلف قسم کی الرجیAllergies کا باعث بننے والے خرد بینی اجسام سے بچاؤ کیلئے بھی جسم بعض اوقات چھینsneeze کا سہارا لیتا ہے اور اس طرح سے ہمارا مدافتی نظام در حقیقت سانس کے راستے کو نقصانDangerous دہ اجزاء سے پاک کرنے کی کوشش کرتا ہے.چھینک Sneezeکی ایک اور قسم بھی ہے جسے روشنی کے مقابل ترغیبی چھینک کہتے ہیں۔یہ بات عمومًا مشاہدےObservation میں آتی ہے کہ جونہی کوئی شخص کسی کم روشن جگہ مثلاً کمرے سے نکل کر زیادہ روشن جگہ مثلاً براہ راستStraight سورج کی روشنی میں آیا تو بے اختیار چھینک پڑا۔

ماہرین expertsکے اعداد شمار کے مطابق 18%تا 35% افراد اس مسئلے یعنی "PSR"سینڈروم کا شکار ہیں۔ اس مسئلے کی جینیاتGenetics سے متعلق تقریبا30سال سے معلومات میسر ہیں اور یہ وقتافوقتًاطبی ماہرینexperts کی کانفرنسوں اور طبی جرائد میں بھی زیر بحث آتی ہے۔ کم روشنی سے سورج کی روشنی میں براہ راست آنے سے چہرے کے خدوخالDump میں معکوس تحریک پیدا ہوتی ہے۔ اس ترغیبی چھینک کا انحصار جینیاتی بنیادوں پر ہوتا ہے۔ ماہرینexperts کے مطابق اس کی مدد سے کسی خاندان کے افراد میں اس قسم کی چھینکوںsneezes کی تعداد کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے جو مختلف اوقات میں مختلفDifferent ہو سکتی ہے۔ عموما اس کی تعداد 2سے3تک ہو سکتی ہے۔ 
اس میں مبتلا افراد کو اس چند مضمراتDiscomfort کا سامناکرنا پڑتا ہے مثلاڈرائیوروں میں اس کی وجہ سے حادثات ہو سکتے ہیں خصوصاً رات کے وقت مخالف سمتDirection میں آنے والی گاڑی کی تیزلائٹdark light کی وجہ سے یا زیرزمین سرنگوں یا پُلوں کے نیچے سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے نکلتے ہوئے روشنی کا سامنا کرنے پر وغیرہ۔محفقینresearcher کے مطابق اس میں روشنی کا طول موج کا کوئی کردار نہیں اور اس کا طرز عمل تمام طول موج کی روشنیوںlights کیلئے تقریبا ایک جیسا ہی رہا ہے لہذا مختلف قسم کے لائٹ فلٹر اس ضمنLaw میں بچاؤ فراہم نہیں کرسکتے۔ روشنی کی شدت میں کمی بیشی البتہ اس کی ترغیبEncouragement میں کمی بیشی کا باعث ضرور بنتی ہے ۔روشنی کا تعدد یا ارتعاشvibration بھی اس میں کمی بیشی کا باعث نہیں بنتا۔ تاہم اس کی حتمی وجود کا تاحال پتہ نہیں چلایا جاسکا۔
Loading...
چھینک کیوں آتی ہے؟ چھینک کیوں آتی ہے؟ Reviewed by Mirza Ehtsham on March 09, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.