بُھورے رنگ کے بادل زیادہ ترکیوں برستے ہیں؟


بادلوں کے بھورے سُر مئی grey نظر آنے کی وجہ اُن کی بلندی یا ان کی تہوں Layers کی موٹائی ہوتی ہے۔ بادل پانی کی ننھی بوندوں یا برف کی ننھی قلموں Pens کی بہت بڑی تعداد کا مجموعہ ہوتے ہیں۔یہ اُس وقت تشکیل Formatting پاتے ہیں جب پانی کے بخارات کیثف ہو کر ہوا کے ساتھ اُوپر اُٹھتے ہیں ۔ اگر سازگار ماحول environment میسر آجائے تو بلند سے بلند تر ہوتی جاتی ہے جس کے نتیجے The result میں بادل بھی بلند سے بلند تر ہوتے جاتے ہیں۔
پانی برف کے یہ ننھے اجزاء Ingredients اُس سائز کے ہوتے ہیں جو روشنی کو اُس کے تشکیلی رنگوں میں منتشر Dispersed کرسکتے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں ہوا کے مالیکیول نیلی روشنی کو بہتر انداز میں منتشر Dispersed کر سکتے ہیں۔

 رعشنی میں دھنکRainbow کے سارے رنگ موجود ہوتے ہیں لیکن ہم اُسے سفید روشنی کے طور پر ہم دیکھتے ہیں۔ بادل جب پتلے ہوتے ہیں تو روشنی کی کافی مقدار Quantity ان میں سے گزر جاتی ہے لٰہذا یہ سفید نظر آتے ہیں لیکن روشنی کونشر کرنے والے دیگر اجسان کی طرح یہ جتنے موٹے Chubby ہوتے جاتے ہیں اتنی ہی کم روشنی ان میں سے گزر سکتی ہے یعنی موٹے Chubby بڑھنے سے ان کی تہوں سے روشنی کا گزر جانا اُتنا ہی دشوار Hard ہوتا جاتا ہے لٰہذا بادلوں کی زیریں تہیں گہری سے گہری رنگت Deep color کی نظر آنے لگ جاتی ہیں اس کے باوجود چونکہ یہ ابھی تک روشنی کو منتشر Dispersed کر رہی ہوتی ہیں لٰہذا یہ ہمیں بھوری نظرآتی ہیں ۔
 اگر محتاط طریقے سے اُن کے مرکز سے کناروں کی جانب بتدریج Graduation غور کیا جائے تو ہمیں یہ صاف نظرآئے گا کہ جوں جوں کناروں Edges کی جانب بڑھتے جائیں رنگت ہلکی ہوتی جاتی ہے ممکن ہے کناروں Edges تک پہنچتے پہنچتے یہ سفیدہی نظر آرہے ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ بادل جتنے اونچے ہوتے جائیں گے اُن کا زیریں حصہ بُھورا نظر آئے گا ۔ چونکہ ان بادلوں میں بخارات یا پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اس لیے عموماََیہ بارش Rainکا سبب بنتے ہیں۔
Loading...
بُھورے رنگ کے بادل زیادہ ترکیوں برستے ہیں؟ بُھورے رنگ کے بادل زیادہ ترکیوں برستے ہیں؟ Reviewed by Amjad Javed on March 29, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.