ستارے کیوں ٹمٹماتے ہیں؟


  اِس سوال کا جواب دینے سے پہلے کیوں نہ ایک عام مشاہدے Observingپر غور کر لیا جائے۔ کیا کبھی ہم نے اِس بات پر غور کیا ہے کہ ایک حوض میں پڑا سکہ کناروں Cornersسے لہراتا ہو ا کیوںمحسوس  ہوتا ہے؟
ایسا دراصل اْس وقت ہوتاہے جب حوض کا پانی سکے سے منعکسReflect ہو کے آنے والی روشنی کی شعاع کو موڑ دیتاہے۔ بالکل ویسے ہی ستارے بھی اس لیے ٹمٹماتے Shiningہوئے محسوس ہو تے ہیں جب اُن کی روشنی زمین کے گر د مو جود کر ہ ہو ائی Croatiaکی کئی  میل مو ٹی تہہ سے گزر کرہما ری آنکھ تک پہنچتی ہے ۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ہم سکے کی جگہ حوض کی تہہ میں مو جود ہیں اورپانیWater میں سے اوپر پھیلی وسیع و عر یض کا ئنا تWorld کو دیکھ رہے ہیں۔ ہمارا کر ہ ہو ائی انتہا ئی تلا طم خیز ہے ۔ جس میں لہریں اور گر داب بنتے ،پھلتے اور اطراف میں منشترہو تے رہتے ہیں۔یہ سب آلا ئشیں شیشےGlass اور منشور کی طر ح عمل کر تی ہیں جو اندر آتی ہو ئی روشنی کوایک سیکنڈSecondمیں کئی مر تبہ تھوڑی تھوڑی مقد ار میں ادھراُدھر منعکس کر تی رہتی ہیں۔ایسے اجسام جو نسبتاًقر یب ہیں اور سا ئزSize میں بڑے نظر آتے ہیں ان کے لئے یہ منتقلی Shiftکم ہو گئی ۔ یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے حوض کی بجا ئے ایک تھا لی میں پا نی بھر کر اس میں سکہ پھینک کر اس کے کنا رے پر پیدا ہو نے والے اثر ات کا مشاہدہ  Observationکیا جائےتو آسانی سےمعلو م ہو جا ئیگا کہ جسم جتنا چھوٹا ہو گااسکے کنا رے پر لہر انے کا اثرEffect اتنا زیادہ ہو گا۔اگر چہ بڑے جسم پر بھی یہ عمل ہو ر ہا ہو گا۔ یہی و جہ ہے کہ طاقتو ر دوربینMicroscope کی مد د سے فضا میں رو شنی کے ا س ا ر تعا ش یا منتقلی کو مشا ہد ہ کیا جا سکتا ہے۔ چا ند Moonکے مقا بلے میں چو نکہ ستا رے انتہا ئی بعید فا صلو ںDistance پر ہو تے لہذا یہ مؤ ثر طو ر پر محض نقطی ا جسا م بن سکتے ہیں۔ یہی و جہ ہے کہ ا ن سے ہم تک پہنچنے وا لی رو شنی کی شد ت میں مسلسلcontinuous کمی نظر آئے گی۔ اس کی وجہ یہ ہو گی کہ بیر ونی خلاOuter Space سے آنے والی روشنی کی شعا ع اطر اف مڑتے ہو ئے ا شعا عی منتقلی سے دوچارہوگی۔

مر یخ، مشتری اور ز ہر ہ جیسے سیا رے جو ہمیں چمک دار ستا روںStars کی ما نند نظر آتے ہیں ۔ یہ ز مین سے بہت قر یب ہیں اوریہ دوربین Microscopeکی مد د سےتھا لیو ں کی صورت میں د یکھے جا سکتے ہیں۔ ا ن میں بھی کنا روں یا کنا رو ں سے ملحقہ سطع پر ٹمٹما ہٹ Shiningکی شر ح کا فی کم ہو گی لہذا مجمو عی طو ر پران سیا روں سے آنے والی روشنی کا ار تعا ش یاانتشا ر یا منتقلی کم محسو سFeel ہو گی۔ یہی وجہ ہے  کہ یہ کھلی آنکھ سے ہمیں سا کن محسو س ہو ں گے یعنی ٹمٹما تے Shineنظر آئیں گے۔
عمو ما سا ئنس کے اسا تذہ طلبا ء و طا لبا ت کو ستا رو ں اور سیا روںPlanets کی پہپچا ن بتا تے ہو ئے یہ فقر ہ بو لتے ہیں کہ آسما ن پر را ت کو بغو رد یکھنے سے جو ا جسا مComponents ٹمٹما تے ہو ئے نظرآئیں وہ ستا رے ہیں جبکہ جن ا جسا م کی رو شنی سا کن ہو وہ سیا رےPlanet ہو ں گے۔ یہ مز کو رہ بالااثرکےمظہرکےتحت ہی کہتےہیں۔
 بیر و نی خلا میں جہاں پر فضاSpace با لکل نہیں ہو تی وہا ں    ستا رے با لکل نہیں ٹمٹما تے  یعنی و ہا ں روشنی کی شعا عو ں کو منتقل کر نے وا لاذر یعہ نہیں ہو تا اور سیا ر ےPlanet و یسے ہی نظر آئیں گے جیسے کہ یہ حقیقت میں ہو تے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ ہبل دور بین جو زمینEarth کے گرد مدارمیں سیٹلا ئٹ کی طر ح محو ِگر دش ہے اس کی مد د سے بعید ستا روںFar Stars اور سیا روں کی بہتر اندازمیں تصو یر کشی کی جا سکتی ہے اور یہی تصاویر ہمیں بعد ازاں کتب، رسا ئل،جرا ئد اور نشر ی ذرا ئعSources پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔
زمین  پر مو جو د رصد گا ہو ں میں اس با ت پر تحقیق Researchہو رہی ہے کہ کس طر ح بڑی بڑی دو ر بینو ں میں طا قتو ر اور حسا س عد سے لگا کر اُسی رفتا رسے ستا رو ں کی تصو یر کشیPicture کی جا سکے جتنی تیزی سے ٹمٹما نے کا اثر وقو ع پذیر ہو رہا  ہوتاہے۔ اس کے نتیجے Resultمیں ممکن ہے کہ ہم زمین پر مو جو درصد گا ہوں سے ہی زیا دہ صاف،بہتر اور واضح تصا ویر Pictureحا صل کر نے میں  کا میا بSuccess ہو جائیں ۔
ستارے کیوں ٹمٹماتے ہیں؟ ستارے کیوں ٹمٹماتے ہیں؟ Reviewed by Mirza Ehtsham on March 15, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.