Samsung S10صرف اور صرف 57000روپے میں


سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فونز (Flag Ship Phone)ایس  10ای(Samsung S10 E)      ایس(S10 S)10اور ایس10پلس(S10+) مختلف ممالک میں صارفین کو فروخت کےلئے پیش کردئے گئے ہیں۔انتہایہ دلکش لوُکAttractive Look اور ایک نیا انداز جو دیکھنے والوں کے ہوش اُڑادے۔پہلے پہل بہت ساری افواہیںRumors آپکو اور ہم سب کو سننے کو ملیں کہ سام سنگ موبائل بہت ہی زیادہ ہیت اَپ ہوتے ہیں اور ہیٹ اَپ(Heat up) ہونے کے ساتھ ساتھ اس موبائل میں ہینگ(Mobile Hang) ہونے کا مسلہ بھی کچھ کم نہ تھا۔ تو ایسی صورت حال سے نمٹنے کےلئے سام سنگ کمپنیCompany نے اپنے ان موبائلز میں اس مسلے Problemsکو بہت ہی زیادہ حد تک حل کر دیا ہے اور شاید اب اس سام سنگ کے پروڈکٹ Productمیں ہیٹ اَپ یا پھر ہینگ Hangہونے کی بیماری آپکو اور ہم سب کو دیکھنے کو نہ ملے کیوں کہ سام سنگ کمپنی  (Samsung Company)نے اب اس مسلے پر مکمل طور پر قابو پا لیا ہے ۔
سام سنگ نے اب اپنی تمام پروڈکٹسAll Products کےلئے اوڈ ڈسپلے استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب سم سنگ کے ہر نئے آنے والے موبائل میں ہمیں نوچ ڈسپلےNotch Disply، سکرین میں فنگر پرنٹ سینسر اور بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا۔ اور اسی نوچ ڈسپلے ساتھ سام سنگ Samsungکی اس پروڈکٹ کی لُوک کیسی ہے اور کس طرح کا دکھتا ہے وہ آپ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں اور اندازہ Ideaلگا سکتے ہیں کہ اس ماڈل کی سموتھنس(Smoothness) کے کیا کہنے اور جو صارف ایک دفعہ اس موبائل کو اپنے ہاتھ میں پکڑے اور پھر دوسرے موبائل سے اس کا موازنہ کرے تو یقیناً سام سنگ کا یہ ماڈل سر فہرستTop Model رہے گا۔
 یہ فون ایس سیریز کے10سال مکملComplete ہونے پر متعارف کرائے گئے ہیں اور پہلی بار سام سنگ نے انفنٹی اوڈ سپلے، ہول پنچ سیلفی کیمرا، ڈسپلے میں فنگر پرنٹ سنسر(Finger Print Lock) ایس 10 (Samsung Galaxy S10)اور ایس 10 پلس(Samsung Galaxy S10+) میں اور متعدد دیگر نئے فیچرز دئیے گئے ہیں جبکہ ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر کو نمایاں حد تک بھت ہی زیادہ بہتر Betterکردیا گیا ہے  یعنی پہلے سے بہت ہی زیادہ فاسٹ پراسیسرFast Processor اور ریم وغیرہ اس موبائل میں استعمال کئے گئے ہیں۔ایس 10 پلس میں بیک پر 3 کمیرے جبکہ فرنٹ پر دو کیمرےجو کہ سیلفیSelfi کےلئے بہترین سیٹ اَپ صارفین کےلئے پیش کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی 128 GB Storage والے ورژن کی قیمت999ڈالرز ایک لاک 40ہزار پاکستانی Pakistaniروپے سے زائد بنتی ہے۔ اکثر ممالک میں یہ قیمت مختلف ہو سکتی ہے  اور ایک ریسرچ میں ٹیک انسائیٹ (Tech Insight)کمپنی نے دعوٰی کیا ہے کہ سام سنگ کی اس ڈیوائس کا ایک سیٹ 420 ڈالرز Dollarsیعنی پاکستانی 58 ہزار روپے سے زائد میں تیار کر رہی ہے اور گزشتہ سال کے ایس 9 پلس +S9کے  مقابلے میں زیادہ ہے جو کہ 379 ڈالرز تھی جس کی وجہ نئے فون میں زیادہ ایڈوانس کیمرا سسٹم، پراسیسر اور دیگر ہارڈ ویئرHardware کی موجودگی کی وجہ سے اس ہینڈ سیت Handsetکی قیمت 420 ڈالرز پاکستانی 58 ہزار رکھی گئی ہے۔

Loading...
Samsung S10صرف اور صرف 57000روپے میں Samsung S10صرف اور صرف 57000روپے میں Reviewed by Mirza Ehtsham on March 21, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.