زمین کتنی تیزی سے حرکت کر رہی ہے؟


دراصل یہ سوال ہی نا مکمل ہے کہ ؛؛زمین کتنی تیزیFastسے حر کت کر رہی ہے؟ یہ سوال تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک یہ بھی ساتھ ہی نہ پوچھا جائے کہ زمین کس کے مقا بلے میں یا کس کی نسبتRatio تیزی سے حر کت کر رہی ہے؟ کسی حوالے سے یا وضاحت کے بغیر حرکت کے بارے میں جواب Answerدینا انتہا ئی دشوار ہوگا مثلا زمین کی سطح اس کے مرکز کے حوالے سے تو بتائی جا سکتی ہے بصورت دیگر اس کا جواب دینا دشوار ہوگا زمین اپنے محور پر 23گھنٹے 66منٹ اور 4.09053سیکنڈ میں ایک چکر مکمل کرتی ہے۔ اس کو اطرافی دورانیہ کہتے ہیں جس کا محیط اندازا 40,075کلو میٹر ہے۔ زمین اپنے استوار پر 460میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے 1000میل فی گھنٹہ کی رفتار سے حرکت کرتی ہے۔
زمین ہمارے سورج کے گرد ایک قریبی مدار میں حرکت کر رہی ہے۔ اس راستے کو یہ تقریبا 30 کلو میٹر فی سیکنڈ یعنی 67,000میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ہمارا نظام شمسی،زمین اور باقی تمام سیارے ہماری کہکشاں کے مرکز کے گرد تقریباً  220کلو میٹر فی سیکنڈ یعنی 490،000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گھوم رہے ہیں۔
 ہماری کہکشاں اور ہمسایہ کہکشائیں بھی تقریباً  1000 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک اور عظیم جھرُمٹ کی جانب بڑھ رہی ہیں جس کو عظیم کشش گرکا نام دیا گیا ہے۔ یہ ہماری ز مین سے انذازا 150ً ملین نوری سال کی دوری کی  پر ہے ۔ ایک نوری سال انذازا 6ً ٹرملین میل کی مسافت کے مساوی فاصلہ ہے ۔ اس عظیم کشش گر کی کمیت ہمارے سورج کی کمیت سے 100 کو اڈرملین گنا زیادہ ہے۔ جس کا پھیلاؤ 500 ملین نوری سا ل کی مسافت پر محیط ہے۔ اس کے تشکیلی مادوں کے علاوہ نظر آ سکنے والے مادے بھی موجودہ ہیں جنہیں "Dark Matter" کہا جاتا ہے۔
اب تک ہم نے جتنی بھی حرکات کا تذکرہ کیا وہ کسی نہ کسی حوالے کی محتاجHarder تھیں مثلاً زمین کی حرکات سورج کے حوالے سے تھی جبکہ ہماری مقامی کہکشاؤں کے گروہ Groupکی حرکت عظیم کشش گرکے حوالے سے تھی ۔ یہاں پر ذہن میں یہ سوال آ سکتا ہے کہ کیا کوئی ایسا کا ئناتی حوالہReference ہوسکتا ہے جس کی نسبت ہم کسی حرکت کو بیان کر سکیں؟  
 کوبی کو1989  زمین کے گرد مدار میں چھوڑا گیا تھا تا کہ طویل کا ئناتی پیدائش یا بگ بینگ کی ریڈیائی گونجecho کی پیمائش کی جاسکے ۔
 "COBE" کی اہم دریافتوں میں سے ایک دریافتDiscover یہ بھی تھی کہ زمین "CBR" کے حوالے سے ایک مخصوصSpecific اور سمت میں حرکات کررہی ہے۔ چونکہ "CBR" پوری کائنات میں موجود ہے لہذا ہم اپنے اصل سوال کا جوابAnswer اس کی مدد سے دے سکتے ہیں۔

"CBR"
کے حوالے سے زمین 390 کلومیٹر فی سکینڈ کی رفتا سے حرکت کر رہی ہے، اس کی مدد helpسے ہم زمین کی سمت کی نشاندہی بھی کرسکتے ہیں۔ رات کے وقت آسماں پر ستاروں کے ایک جھرمٹShock کو آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے جسے "Leo" یعنی شیر کا نام دیا گیا ہے۔ زمین 390 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے اسی جھرمٹShock کی جانب بڑھ رہی ہے۔لیکن گھرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ جھرمٹShock بھی کئی ملین نوری سال کےفاصلے پر ہے۔

Loading...
زمین کتنی تیزی سے حرکت کر رہی ہے؟ زمین کتنی تیزی سے حرکت کر رہی ہے؟ Reviewed by Mirza Ehtsham on March 25, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.