صحت مند رہنے کے لیے ہر روز صبح یہ 7 کام کریں؟

صحت مند رہنے کے لیے ہر روز صبح یہ 7 کا کریں

دنیا میں بے شمار لوگ(Many Peoples) ایسے بھی ہیں جنہیں نیند مکمل کرنے کے بعد بھی بستر سے اٹھنا پسند نہیں ہوتا۔ جبکہ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو نیند مکمل نہیں کرپاتے لیکن وقت(Time) پر اٹھنے کےلئے الارم سیٹ کر دیتے ہیں۔ جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا صحت مند افراد کی نشانی ہے اور ماہرین کے مطابق صحت مند افراد (Healthy Person)کو ہر روز اٹھنے کے بعد یہ7 کام کرنے چاہیے۔

1۔        پانی یا جوس پئیں۔
اٹھنے کے بعد پانی یا جوس(Water or Juice) پینا چاہیے اس سے جسم میں نمکیات کی مقدار درست ہرتی ہے جبکہ ہاضمے میں بہتری اور جلد کی رنگت بھی بہتر ہوتی ہے۔ کوشش کریں کہ تازہ لیموں یا سیب(Lemon or Apple) سمیت دیگر فروٹ سے بنا جوس پیئں۔ اگر وہ دستیاب نہیں تو پانی(Water) ہی پی لیں۔
صحت مند رہنے کے لیے ہر روز صبح یہ 7 کا کریں

2۔        فون یا ای میل چیک مت کریں۔
اٹھنے کے بعد ایک گھنٹے تک اپنا موبائل فون(Mobile) یا کمپیوٹر وغیرہ استعمال نہیں کریں۔ اگر اٹھنے ہی یہ چیزیں استعمال کریں گے تو آپ ضروری اور صحت کےلئے فائدہ مند (Healthy)کام کرنے سے رہ جائیں گے۔ کیوں کہ ممکن ہے کہ آپ کو کوئی لازمی اور پریشان کرنے والی ای میل یا پیغام(Message) موصول ہوا ہو۔

 3۔       شکریہ ادا کریں۔
یہ عین اسلامی (Islamic)اور اخلاقی فریضہ ہے کہ نیند سے اٹھنے کے بعد ان تمام نعمتوں کا شکر ادا (Thanks)کیا جائے جن سے زندگی آسان ہوئی۔ نعمتوں کا شکر ادا کرنے سے انسان کی سوچ(Thinking) بھی بہتر ہوتی ہے اور دن بھی اچھا گزر تا ہے۔
صحت مند رہنے کے لیے ہر روز صبح یہ 7 کا کریں؟

4۔        گھر یا کمرے سے باہر نکلیں اور کہری سانسیں لیں۔
صبح کے وقت لگنے تازہ ہوا نہایت ہی سکون بخش اور ٹھنڈی(Cool) ہوتی ہے۔اس لئے اٹھنے کے بعد جوس یا پانی پینے کے فوراً بعد گھر یا کمرے سے نکل کر کچھ دیر تک گہری(Deep) سانسیں (Breath)لینی چاہیے۔

5۔        جسم کو متحرک کریں۔
اٹھنے کے بعد کئی لوگوں کو سستی(Laziness) چھائی رہتی ہے۔ نہانے اور کئی منٹ گزر جانے کے باوجود ان کی سستی ختم نہیں ہوتی اور ماہرین سستی کو ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اٹھنے  کے بعد اور ناشتہ (Break Fast)کرنے سے پہلے اپنے جسم کو متحرک کریں تاکہ آپ ٹھیک سے ناشتہ ر سکیں۔

6۔        صحت مند کھانوں سے ناشتہ کریں۔
اچھی صحت کا دارومدار اچھے کھانو ں(Healthy Food) پر ہوتا ہے ۔ کم چکنائی والے کھانے ہی صحت مند زندگی کا راز ہیں۔ ناشتے میں انڈے اور فروٹ سمیت ہلکی پھلکی غذا (Food)پر مشتمل صحت مند کھانے کھائیں۔
صحت مند رہنے کے لیے ہر روز صبح یہ 7 کا کریں؟

7۔        خود کو کام کے لئے تیار کریں۔
ناشتہ کرنے کے بعد فوراً ہی آپ خود کو ذہنی طور ر کام کےلئے تیار کریں اور مثبت (Positive)سوچوں کے ساتھ کام کی منصوبہ بند ی کریں۔ دفتر (Office)یا اپنے کام کی جگہ پہنچنے سے پہلے ہی ذہنی طور پر خود کو اچھے معیاری اور تیز رفتاری کام کےلئے تیار کریں اور پھر کام کے آغاز(Start) سے باقی دن کی شروعات کریں۔
اس پوسٹ کو اپنے دوست احباب سے ضرور شیئر (Share)کریں تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے۔

Loading...
صحت مند رہنے کے لیے ہر روز صبح یہ 7 کام کریں؟ صحت مند رہنے کے لیے ہر روز صبح یہ 7 کام کریں؟ Reviewed by Mirza Ehtsham on April 01, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.