خالی پیٹ لہسن کھانے کے 8 فائدے


خالی پیٹ لہسن(Garlic) کھانے کے 8 ایسے فوائد جو شائد پہلے آپ کو معلوم نہ ہوں۔
ناظرین لہسن بہت ہی فائدہ مند مگرسستی چیز ہے۔ زمانہ قدیم(Ancient Times) سے لوگ لہسن کا استعمال کرتے آرہے ہیں۔ روم، مصر، ایران، یہود، عرب اور دنیا کے بے شمار حکماء نے لہسن کے فوائد (Benefits)کے بارے میں تفصیلاً لکھا ہے۔ مگر کسی ایک نے بھی آج تک لہسن کے استعمال کو خطرناک (Dangerous)نہیں لکھا۔ ناظرین آج ہم آپ کو لہسن کے خالی پیٹ(Empty Stomach) کے فوائد (Benefits)بتانے جا رہے ہیں۔
ٖفوائد
1۔        ہر صبح دیسی لہسن(Desi Garlic) کا ایک یا دو جو کھانا بہت مفید ہوتا ہے۔ لہسن کو چھیل کر اس کو چمچ میں رکھ کر دبا دی یعنی پیس کر کھا لیں اوپر سے لیموں ملا پانی(Lemon Water) پی لیں تو اس سے نہ صرف خون کی روابی بہتر ہو جاتی ہے بلکہ انسان کے پیٹ کی چربی کم کرکے موٹا پا (Fat)ختم کرتا ہے۔
2۔        لہسن ایک قدرتی انٹی بائیوٹک(Anti Biotic) ہے اور سردیوں میں اس کے استعال سے کھانسی ، نزلہ اور زکام جیسے موذی مرض سے محفوظ (Safe)رہا جا سکتا ہے۔
3۔        لہسن خون کو پتلا کرتا ہے جس سے آپ کے خون کی گردش (Circulation)تیز ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بلد فشار خون(Blood) سے بھی نجات ملتی ہے۔
4۔        لہسن کو خالی پیٹ کھانے سے پیٹ میں موجود بیکٹیریا جو پیٹ خالی(Empty Stomach) ہونے کی وجہ سے کمزور ہو چکا ہوتا ہے اور لہسن کی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتا جس سے آپ صحت مند اور کئی بیماریوں (Diseases)سے محفوظ رہیں گے۔
5۔        اگر خون کی شریانیں(Vines) بند ہونے لگیں تو روزانہ خالی پیٹ لہسن کے استعمال سے بہت  جلد آپکو محسوس ہوگا کہ آپکی طبیعت بحال(Restore) ہو رہی ہے۔
6۔        اگر آپ کو جلدی بیماری کا مسلہ درپیش ہے تو کھانے میں لہسن (Garlic)کی مقدار بڑھا دیں۔ اس سے آپ کے جسم میں زہریلے مادے ختم ہو جائیں گے اور آپ کی جلد توتازہ اور صحت مند(Healthy) نظر آنے لگے گی۔
7۔        لہسن کے استعمال سے اعصابی کمزوری کا مسلہ بہت جلد حل(Solve) ہو جاتا ہے جبکہ آپ کے اعصاب کو مضبوط کرنے میں اہم کردار (Role)ادا کرتا ہے۔
8۔        خالی پیٹ لہسن کھانے سے آپ کے جسم(Body) کا مدافعتی نظام مضبوط ہوجاتا ہے جس سے انسانی جسم میں  بیماریوں سے لڑنے والے جراثیم طاقتور ہو جاتے ہیں اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت(Defense Power) پیدا ہوتی ہے۔
ناظرین لہسن کے استعمال کے اور بھی بے شمار فوائد(Benefits) ہیں اس لئے لہسن کو اپنے معمول کے کھانوں کا حصہ بنالیں تاکہ آپ بیماریوں(Diseases) سے بچ سکیں۔


Loading...
خالی پیٹ لہسن کھانے کے 8 فائدے خالی پیٹ لہسن کھانے کے 8 فائدے Reviewed by Mirza Ehtsham on April 07, 2019 Rating: 5

No comments:

Facebook

Powered by Blogger.