واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے پر خاتون کو لاکھوں روپے جرمانہ

دوست نے سائبر کرائم بیورو کو میسج رپورٹ کردیا،فوٹو:انٹرنیٹ ریاض: کویت میں واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے والی خاتون پر 3 ہزار دینار یعنی (10لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کردیا گیا۔ Continue reading